
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral
کسی ملک کے بادشاہ کا ایک بیٹا پستہ قد اور بدصورت تھا ۔ بادشاہ او ر اسکےدوسرے بیٹے اس سے نفرت کرتے تھے ۔ مگر جب دوسرے ملک نے اس بادشاہ کے ملک پر حملہ کر دیا تو اسی بدصورت شہزادے نے کس طرح اپنے ملک کو بچایا؟ کیا بادشاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔