User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک غریب آدمی سفر پر جانے سے پہلے ایک ہزار روپیے کسی ساہو کا ر کو امانت کے طور پر دے کر گیا ۔غریب سے ایسی کیا غلطی ہوئی تھی کہ ساہو کار نے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پیسے واپس کرنے سے انکار کردیا ؟ اس سلسلے میں غریب نے کس سے مدد مانگی ؟ ساہو کار کی بے ایمانی کا قصہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔