User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Historical Fiction, Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson,
سمورا کے میدانی علا قے کے درمیان ایک دولک نام کی بستی تھی ۔ یہاں تجارتی قافلے تھوڑی دیر کے لیے رکتے اور آرام کر لیتے مشکیزے بھرتے اور پھر سفر کرتے ۔ اسی بستی میں ایک ظالم اور لالچی آدمی رہا کرتا تھا ۔ اس کانام ناظم تھا،وہ لوگوں کو قرضہ دیتا اور سود سمیت واپس لیتا ۔ مگر ملانصرالدین نے ناظم کے ساتھ کیا سودا کیا کہ اس کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا؟ اس انوکھے سودے کی تفصیل جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔