
Ami se Daant Pari Hai
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 20
No. of Pages: 20
Publish Date: 29 Dec 2025
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
سب دوست سلیمان کا انتظار کر رہے تھے۔جب وہ آیا تو اس کا منہ کیوں لٹکاہوا تھا؟سب بچوں کو ڈانٹ کیوں پڑتی تھی؟اظہر اور اس کے دوستوں نے ایسا کیا کام کیا کہ سب خوش ہو گئے؟یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔