
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد اپنے ابو کے ساتھ تایا جان کے گھر رہنے آیا ہوا تھا۔ احمد کے تایا جان بہت نیک انسان تھے، جو پابندی سے مسجد جا کر نماز ادا کرتے تھے۔ نماز کے دوران تایا جان کی کیا کیفیت ہوتی؟ تایا جان کے مطابق نماز کو مومن کی معراج کیوں کہا جاتا ہے؟ نماز میں ہمارا دھیان بار بار کیوں ہٹ جاتا ہے؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔