
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
بچو! کیا آپ جانتے ہیں کہ شرک ایسا گناہ ہے جس کی کوئی معافی نہیں، اور جسے کرنے سے انسان دائر ہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ آج احمد اور صوفی کی استاذہ انہیں شرک کے بارے میں بتا رہی ہیں۔ شرک سے کیا مراد ہے؟ استاذہ کن مثالوں سے شرک کی وضاحت کرتی ہیں؟ جاننے کے لیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔