
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
محسن ایک ننھا سا بچہ تھا، جس کے ذہن میں ہر وقت نئے نئے سوال جنم لیتے رہتے تھے۔ ایک دن اس نے اپنی امی سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں کئی دلچسپ سوال پوچھے۔ اللہ میاں کہاں رہتے ہیں؟ وہ ہمیں دکھائی کیوں نہیں دیتے؟ محسن کی امی نے اس کے معصوم سوالوں کا کیا جواب دیا؟ رات کو بستر پر لیٹے لیٹے محسن نے اللہ تعالیٰ سے کیا کیا باتیں کیں؟ آئیے، یہ پیاری کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔