User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
اہلِ ثمود کی اصلاح کے لیے حضرت صالح علیہ السلام کو پیغمبر بنا کر بھیجا گیا ۔ مگرجب اہلِ ثمود نے آپؑ کی بات نہ مانی تو اللہ تعالیٰ نے کیا معجزہ دِ کھایا کہ لوگ دنگ رہ گئے؟ قومِ ثمودکو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی کیا سزا ملی؟ اس قوم کا احوال و انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔