
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Friendship
نقلی کچھوے نے ایک بار پھر دکھی لہجے میں اپنی کہانی جاری رکھی۔ اس نے ایلس کو بتایا کہ جھینگوں کا رقص نہایت دلفریب ہوتا ہے، جبکہ ایلس حیرت زدہ تھی کیونکہ اس نے کبھی ایسا رقص نہیں دیکھا تھا، البتہ جھینگے ضرور چکھے تھے۔ایلس کے پوچھنے پر نقلی کچھوے نے اسے بتایا کہ اس رقص میں سمندری مخلوقات، جیسے کچھوے، سیل مچھلیاں وغیرہ بھی حصہ لیتی ہیں۔رقص کی تفصیل بیان کرنے کے بعد نقلی کچھوا اور گریفن خاموش کیوں ہو گئے؟نقلی کچھوے نے کون سا گیت گایا؟سفید مچھلیوں کے بارے میں نقلی کچھوے نے ایلس کو کیا بتایا؟جھینگوں کے رقص اور نقلی کچھوے کے دلچسپ گیت سننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔