Aleeza Aur Jangli Hans

Aleeza Aur Jangli Hans

Expert Rating 10 out of 10

Aleeza Aur Jangli Hans

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 16 May 2024
No. of Pages: 47
No. of Pages: 47
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale, Adventure, Mystery,

Keywords: Bedtime Stories, Action, Story with lesson,

یہاں سے بہت دور ایک بادشاہ رہتا تھا جس کی ایک خوب صورت بیٹی علیزہ اور گیارہ خوبرو بیٹے تھے۔ تمام شہزادے اور شہزادی ہنسی خوشی اپنی زندگی میں مگن تھے کہ بادشاہ نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا۔ پھر نئی ملکہ نے علیزہ کو ایک دور دراز کے گاؤں بھجوا دیا اور شہزادوں کو جادو کے زور سے محل سے بھگا دیا۔ علیزہ نے تاریک جنگل میں اپنے گیارہ بھائیوں کو کیسے تلاش کیا اور انھیں ملکہ کے جادو سے کیسے آزاد کروایا، علیزہ کو غار میں ملنے والے شکاری کون تھے اور وہ اُسے اپنے ساتھ کیوں لے گئے۔ کیا بادشاہ علیزہ کا راز جاننے میں کام یاب ہو گیا؟ کیا وہ شہزادوں کو جادو سے آزاد کروا سکی یا بادشاہ کے سامنے ہار مان بیٹھی؟ یہ سوالات جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!