
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers, Story with lesson
اسفند اورحارث کھیل رہے تھے کہ اتنے میں بادل چھا گئے ۔ حارث دعا کرنے لگا کہ بارش ہو جائے تا کہ انہیں ٹیوشن نہ جانا پڑے۔علیم بابا نے جب یہ بات سنی تو انہوں نے کہا کہ اس موسم میں بارش ہونا ٹھیک نہیں ۔بچوں کے پوچھنے پر علیم بابا نے بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے بارے میں کیا بتایا؟آئیے علیم بابا کی آنکھوں دیکھا حال جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔