Aladdin Ka Chirag Aur Hum

Aladdin Ka Chirag Aur Hum

User Rating

Expert Rating 9 out of 10

Aladdin Ka Chirag Aur Hum

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 2 Jun 2025
No. of Pages: 16
No. of Pages: 16
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Fun,

یہ ایک شرارتی بچے کی کہانی ہے جو الہ دین کے چراغ جیسا جادوئی چراغ خرید کر اپنے کام کرانے کی خواہش رکھتا ہے۔ چراغ سے واقعی ایک جن نکلتا ہے، مگر وہ آج کے دور کا جن ہے — ذرا سست، تھوڑا نکمّا۔ بچہ کسی دوسرے ملک کی سیر کرنا چاہتا ہے تو جن اسے پاسپورٹ، ویزا اور ٹکٹ لا دیتا ہے۔ وہاں اُس کی ملاقات ایک موچھوں والے عجیب و غریب اور خوفناک ڈرائیور سے ہوتی ہے۔ کیا ڈرائیور بچے کو اس کی منزل تک پہنچا دیتا ہے؟ایسا کیا ہوتا ہے کہ بچہ پھر کبھی چراغ کی خواہش نہیں کرتا؟ آئیے سست جن کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!