
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, fantasy
یہ کہانی ایک ایسے خوشحال گھر کی ہے جہاں ایک ننھے بچے کی پیدائش پر ہر طرف خوشیاں بکھری ہیں۔ قسمت کی ہر نعمت اس کے جھولے میں رکھ دی گئی ہے: صحت، دولت، محبت اور آسائشیں۔ مگر پھر بھی ایک کمی باقی ہے، ایک ایسا تحفہ جو ابھی نہیں ملااور وہ ہے ’’آخری موتی‘‘۔وہ انمول موتی جو صرف غم کی پری دے سکتی ہے۔مگر وہ پری کہاں رہتی ہے اور کیا اس موتی کے بغیر خوشیاں نامکمل ہیں ؟ کیا یہ موتی مل پائے گا؟ جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔