
Ajeeb Class
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 7 Jan 2026
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
مس کشش ایک محنتی استانی تھیں جو بچوں کو بہت محبت اور اچھے طریقے سے پڑھاتی تھیں۔ مگر ایک دن ان کا تبادلہ ایک ایسے اسکول میں ہو گیا جس کے بچے کافی بدتمیز مشہور تھے۔ تاہم، مس کشش اپنی محنت پر بھروسہ کرتے ہوئے ان بچوں کو سدھارنے کا عزم لے کر اس اسکول میں داخل ہوئیں۔کیا وہ اپنی اس جدوجہد میں کامیاب ہو پائیں؟ کیا اسکول کی سب سے بگڑی ہوئی جماعت، منظم اور کارکردگی میں بہترین جماعت بن پائی؟ جاننے کے لیے آئیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔