
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک مرغا جو شہر کے باہر گندگی کے ڈھیر پر حکومت کرتاتھا ۔ کوئی پرندہ پر نہ مارتا جنگلی پرندے دور سے للچائی نظروں سے دیکھتے مگر آگے بڑھنے کی ہمت نہ ہوتی۔مگر ایک دن ایسا کیا ہوا کہ اس کی ساری اکڑفوں نکل گئی؟ مغرور مرغ کا قصہ جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔