Aik Nayi Aur Rangsaaz ka Qissa

Aik Nayi Aur Rangsaaz ka Qissa

Muhammad Aslam

Expert Rating 8 out of 10

Aik Nayi Aur Rangsaaz ka Qissa

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 38
No. of Pages: 38
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سکندریہ میں دودوست رہتے تھے ۔ ایک حجام اور ایک رنگ ساز تھا ۔رنگ ساز بہت جھوٹا ،مکار اور دھوکے باز تھا ۔ اپنی دھوکہ دہی کی وجہ سے ایک دن اس کا کاروبار بالکل ہی ٹھپ ہو گیا ۔اب وہ اپنے دوست حجام کے پاس رہنے لگامگر اپنی مکاری کوپھر بھی نہ چھوڑا ۔ پھر ایک دن دونوں دوست شہر سے نکل کر کسی دوسری جگہ کام کی تلاش میں سفر پر نکلے ۔ اس سفر میں دونوں کے ساتھ کیا ہوا ؟ آئیے حجام کی اچھائی اور رنگساز کی برائی کا انجام جاننے کےلیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!