Aik Makra aur Makkhi- Aik Pahaar aur Gulehri (Nazmain)
audio

Aik Makra aur Makkhi- Aik Pahaar aur Gulehri (Nazmain)

Expert Rating 0 out of 10

Aik Makra aur Makkhi- Aik Pahaar aur Gulehri (Nazmain)
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 6 Nov 2025
No. of Pages: 40
No. of Pages: 40
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Poem,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral, Poems,

علامہ اقبال اردو ادب کے اُن عظیم شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نظموں کے ذریعے بچوں کو اخلاقی، فکری اور تعمیری سبق دیے۔ اقبال کی بچوں کے لیے لکھی گئی نظمیں نہ صرف سادہ اور دلکش ہیں بلکہ ان میں زندگی کے بڑے اصول بھی چھپے ہوئے ہیں۔ نظم ایک پہاڑ اور گلہری میں اقبال نے عاجزی، خود اعتمادی اور قدرت کی حکمت کا سبق دیا ہے۔ گلہری اور پہاڑ کے مکالمے کے ذریعے یہ بتایا گیا ہے کہ ہر مخلوق کی اپنی اہمیت ہے اور کوئی بھی چیز نکمی نہیں۔ نظم ایک مکڑا اور مکھی میں شاعر نے مکڑے اور مکھی کی کہانی کے ذریعے سادہ لوحی اور خوشامد سے بچنے کا سبق دیا ہے۔ یہ نظم بچوں کو ہوشیاری، سمجھ داری اور اپنی حفاظت کا پیغام دیتی ہے۔ یہ دونوں نظمیں اقبال کے تعلیمی اور اخلاقی نظریات کی بہترین مثال کیسے ہیں جو بچوں کے دل و دماغ میں کردار سازی کے بیج بوتی ہیں، یہ جاننے کے لیے آئیے یہ نظمیں پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!