
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ کہانی ایک دکھیاری ماں کی ہے جو اپنے بیمار بچے کو موت سے چھیننے نکلتی ہے۔ کانٹوں سے اپنا جسم چھلنی کر کے، آنکھوں کے آنسو موتی بنا کر اور اندھیروں سے گزر کر اپنے بچے تک پہنچ تو جاتی ہے مگرکیا وہ اپنے بچے کو بچا پاتی ہے ؟ آئیے اس ماں کی اپنے بچے کی تلاش اور اسے واپس حاصل کرنے کی جدوجہد کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔