
Aik Khaliq, Aik Maalik
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 20 Feb 2026
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
رات میں آسمان پر چمکتے بے شمار ستاروں کو دیکھتے ہوئے صوفیہ حیرت سے احمد سے پوچھتی ہے کہ کیا ان ستاروں کو کوئی گن سکتا ہے؟ احمد کہتا ہے کہ سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی ایسا نہیں کر سکتا، کیونکہ کائنات کی ہر چیز کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے۔ابو جان صوفیہ اور احمد کو کائنات کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟ اس کائنات کو چلانے والا کون ہے اور ہمیں کس کی عبادت کرنی چاہیے؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔