Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Prose, Short Story,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
پڑوس کے قصبے سے اپنے کارخانے کے حصص فروخت کرنے کی غرض سے ایک بیوہ خاتون آئی۔اس کے پاس پگی نسل کا کتا تھا جس کی جسمانی خصوصیات میں اس کی موٹی کمر اور ناک سب سے نمایاں تھی۔ کچھ دنوں بعد پگی(کتا) مر گیا ۔ اس بیوہ کے پوتے پوتیوں نے کارخانے کے صحن میں ہی اس کی قبر بناڈالی اور اس کو خوبصورتی سے سجا کر نمائش کے طور پر پیش کیا ۔ قبر کو دیکھنے کی فیس کیا مقرر کی گئی؟ گھنگھریالے بالوں والی لڑکی کو کیا ملال تھا ؟ جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔