User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Comics,
ایک شیر ہاتھی سے لڑائی میں کافی زخمی ہو گیا ۔ اس کے بعد سے وہ اپنے غار میں پڑا رہتا تھا اور اس نے کافی دنوں سے کوئی شکار نہیں کیا تھا ۔لومڑی نے شکار کرنے میں مدد کرنے کا سوچا ۔ لومڑی نے کس چالاکی اور مکاری سے ایک گدھے کو بےوقوف بنایا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔