Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, ImaginationStory with lesson
این لیزبتھ دل کو چھو لینے والی کلاسک کہانی ۔۔۔۔۔۔جس میں تذکرہ ہے ایک خوبصورت عورت کا جس نے اپنے بچے کی دیکھ بھال کے بجائے عیش و آرام کی زندگی کا انتخاب کیا۔ جیسے جیسے سال گزرتے گئے، نظر انداز کیے گئے بچے کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جب کہ دوسری طرف این لزبتھ اپنے کیے گئےفیصلوں اور ان کے نتائج کے ساتھ نبرد آزما تھی۔ گھر سے جدائی اور ماں سے دوری کے بعد بچے کی زندگی کیسی گزری؟ این لزبتھ کی زندگی کا سب سے بڑاپچھتاوا کیا تھا؟ این لیزبتھ کی اس کہانی کا کیا انجام ہوا؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیےیہ دل موہ لینے والی کہانی پڑھیے۔