
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ہے علی رضا کی جو اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ علی کو اپنی ماں سے بے حد محبت تھی اور وہ بھی اس کی ہر ضرورت کا خیال رکھتیں۔ علی جب دس سال کا ہوا تو اس کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد علی رضا تعلیم حاصل کرنے مدرسے چلا گیا۔ علی رضا ایران کیوں نہ گیا؟ اس کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ کیا تھا؟ علی کی زندگی کی جدوجہد جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔