Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, MoralStory with lesson
باسط اور خلیل بہت اچھے دوست تھے ۔ دونوں آٹھویں جماعت کے طالب علم تھے ۔باسط کا تعلق ایک امیر گھرانے سے تھا جبکہ خلیل متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا تھا مگر دونوں میں مثالی دوستی تھی ۔ یوں تو باسط بہت اچھا لڑکا تھا مگر اس میں ایک برائی تھی کہ وہ غلطی کرکے اپنی غلطی نہیں مانتا تھا ۔ خلیل نے کئی بار سمجھانے کی کوشش بھی کی ۔ایک دن ٹیوشن سے آتے ہوئے ایسا کیا ہوا کہ باسط کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور اس نے اقرار بھی کر لیا ؟ آئیے باسط کی ایک اورغلطی کے بار ے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔