Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
یہ داستان ہے ایک مصور کی ، اس مصور نے ایک بہت خوب صورت تصویر بنائی۔ مصور کا ایک بلا بھی تھا اس بلے نے جب اس تصویر کا ذکر جنگل کے سارے جانور وں سے کیا۔ تمام جانوروں میں اس کو دیکھنے کی دلچسپی پیدا ہو گئی۔سب باری باری دیکھنے گئے تو ان کو تصویر کی جگہ کیا نظر آیا ؟سب جانوروں میں کس بات پر بحث چھڑی؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔