User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
یہ کہانی ہے احمد نامی ایک غریب مگر نیک دل بچے کی جو ہرحال میں ہر کسی کی مدد کرتا تھا۔ دوسرے بچے اس کا مذاق اڑاتے کیونکہ اس کے پاس نہ اچھے کپڑے تھے نہ کھلونے ۔ ایک دن جنگل میں لکڑیاں چنتے ہوئے احمد کو ایک زخمی خرگوش ملا جسے وہ اپنے ساتھ گھر لے آیا اور اس کی دیکھ بھال کی ۔ مگر احمد کی چھوٹی سی نیکی نے اس کی زندگی بدل کر رکھ دی ۔احمد کی نیک دلی کیسے اس کے کام آئی یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔