User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Moral, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral,
کیتھی کی گڑیا کے بال گھنگریالے تھے ۔ اس گڑیا کے پاس بہت خوب صورت برش تھا ۔ وہ برش نا صرف گڑیا کا بلکہ سب کھلونوں کا پسندیدہ برش تھا ۔ لیکن ایک دن اس برش کے ساتھ کیتھی نے کیا کیا کہ وہ خراب ہو گیا ؟ سب کو بہت دکھ ہوا ۔ اس کا بدلہ سب کھلونوں نے مل کر کیسے لیا ؟ یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔