
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
واجد ایک ضدی بچہ تھا۔جب اسے گرمیوں کی چھٹیاں ہوئیں تو اس نے اپنی خالہ کے گھر جانے کی ضد شروع کر دی ۔ اُن دنوں اس کے ابو فارغ نہیں تھے مگر واجد ان سب باتوں کو سمجھنےکے لیے تیار نہیں تھا۔ خیر اپنے خالہ زاد سے ملنے کے بعد اس میں کیسے اور کیا تبدیلی آئی ؟ اور کیسے اسے اپنی غلطیوں کا احساس ہوا؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔