
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Mystery, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ پانچ چوروں نے بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کا منصوبہ بنایا۔ ان میں سے پانچواں چور نیا تھا ۔ چاروں نے اپنے کمالات کے ساتھ تعارف کرایا۔ پانچویں چور کا کیا کمال تھا ؟پانچوا ں چور دراصل کون تھا ؟پانچویں چور کا کمال باقی چوروں کے لیے کارگر ثابت ہوا یا نہیں ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔