
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
حسن اپنے امی ابو کے ساتھ راولپنڈ ی سے بہاولپور جا رہا تھا۔ وہ بس اسٹیشن پر تھے ۔ لوگوں کی گہما گہمی میں حسن نے دیکھا کہ لوگ پھل فروش کو گٹھلیاں فروخت کر رہے تھے۔ ایسا کیوں تھا؟ اس کا کیا کام ہو سکتا ہے؟ یہ سوال آپ کی طرح حسن کے بھی دماغ میں آیا،کیا حسن کو اس سوال کا جواب معلوم ہوا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔