
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Fun
کسی کھیت میں سرمئی رنگ کا ایک گدھا رہتا تھا ۔ ایک دن وہ کھیت میں پھر رہا تھا کہ اسے یکے بہ دیگرے کئی زور دار چھینکیں آئیں اور ساتھ ہی بارش برسنا شروع ہوگئی ۔ اب گدھا خوشی سے نہال اپنے ساتھیوں کو بارش کی وجہ بتانے لگا۔ پہلے تو سب نے اسے خوب سراہا۔ مگر ایسا کیا ہوا کہ پھر سب اس کے سر ہو گئے؟ گدھے کی درگت کی وجہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔