ایک کسان اپنے کھیت میں نلائی کر رہا تھا کہ اسے کسی کے چلانے کی آواز آئی۔ غور کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ آلو تھا ۔ کسان ڈر کر بھاگا اور اس نے یہ بات مچھیرے، جولاہے اور دریا میں نہانے والے آدمی کو بتائی تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟آخر جب سب مل کر سردار کے پاس گئے تو کیا سردار نے ان کی بات کا یقین کر لیا ؟ اس عجیب و غریب واقعے کی تفصیلات جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔