Home
Parents
School
Be a Partner
Plans
About Us
Get Started
Janwaro ki Alif Lailah
پنڈت رتن ناتھ سرشار ایک مضمون نگار تھے۔ وہ اپنی خداداد قابلیت کی وجہ سے جلد ہی شہرت کی بلندیوں کو پہنچ گئے۔انھوں نے الہ آباد ہائی کورٹ میں کچھ عرصہ مترجم کی حیثیت سے بھی کام کیا۔پنڈت رتن ناتھ نے الف لیلہ کا فصیح و بلیغ اردو زبان میں ترجمہ کیا جو بذاتِ خود ایک شاہکار مانا جاتا ہے۔زیر نظر کہانی اسی داستان سے ایک اقتباس ہے ۔ جس میں تذکرہ ہے کہ کس طرح تمام جانوروں کو ان کے بڑوں نے یہ سکھایا کہ سب سے عقل مند اور خطرناک شکاری انسان ہے، مگر جنگل کا نوجوان بادشاہ، شیر اپنے سِوا کسی کو کچھ نہ سمجھتا۔ بالآخر اسے ایک انسان نے اپنی چالاکی کا شکار بنایا، اور قید کر لیا۔ لیکن شیر تھا کہ ہار نہ مانتا تھا۔ شیر کا آخر کیا انجام ہوا؟ آئیے پڑھتے ہیں اس دلچسپ داستان کو۔
Books
Premium
Ehya Publications
5.0
Urdu
Age: 15 & above
Buy For
70 Coins
Borrow For
45 Coins
Premium
Ehya Publications
0
Urdu
Age: 15 & above
Buy For
105 Coins
Borrow For
65 Coins
Sign Up for the Latest
Books & Updates!
Go
Contact Us
Privacy Policy
Terms & Conditions