Qissa e Yousuf (AS)

قصہ ایک بچے کا، جسے اس کے اپنے ہی بھائیوں نے پہلے قتل کرنے کا سوچا، اور پھر شہر بدر کرنے کا، مگر پھر بالآخر کنوئیں میں پھینک دیا،مگر کنوئیں سے نکل کر وہ بچہ اس مقام تک پہنچا کہ جوان ہونے پر ایک بہت بڑے ملک کی حکومت اسے سونپی گئی، اور بالآخر، انہی بھائیوں نے، اس کے آگے سر جھکایا، جنہوں نے اسے کنوئیں میں پھینکا تھا ۔ اس دوران شیطان نے اس کو قدم قدم پر آزمایا مگر اللہ کی رحمت نے ہمیشہ شیطان کو ناکام بنایا۔ شیطان نے کس طرح اسے آزمایا ؟اسے بالآخر کس ملک کی حکومت سونپی گئی؟اس بچے کا نام کیا تھا ؟ ان سب سوالوں کے جواب جاننے کے لیے، پڑھیے قرآنی قصہ، قصہِ یوسف۔۔۔

Sign Up for the Latest

Books & Updates!