Qissa e Yousuf (AS) : Part 2 Sooraj, Chaand Aur Gayarah Sitary

Qissa e Yousuf (AS) : Part 2 Sooraj, Chaand Aur Gayarah Sitary

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Qissa e Yousuf (AS) : Part 2 Sooraj, Chaand Aur Gayarah Sitary

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 6 Dec 2024
No. of Pages: 24
No. of Pages: 24
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson

اللہ عزّ و جل نے قرآنِ کریم کی ایک سو گیارہ آیات پر مشتمل پوری ایک سورۃ، ’’سورۂ یوسف‘‘ میں حضرت یوسفؑ کے واقعے کو بیان فرمایا ہے۔ اس سورۃ میں بیان کردہ واقعہ کو’’احسن القصص‘‘ یعنی ’’بہترین واقعہ‘‘ کہا گیا ہے۔ دراصل ،اس سبق آموز واقعے میں حسد و عناد کا انجام، عبرتیں، حکمتیں، واعظ و نصیحت ، صبر و استقامت اور اللہ تعالیٰ کے عدل و انصاف اور رحم و کرم کی کرشمہ سازیاں جس دِل چسپ اور خُوب صورت انداز میں پیش کی گئی ہیں، وہ رہتی دنیا تک کے لیے انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔آئیے اس واقعے کے متعلق مزیدجاننے کےلیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!