Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Fun,
گِمی دی ایکس نے ایک دن سوچا کہ آخر ریلوے لائن ہمیشہ ٹیڑھی میڑھی کیوں ہوتی ہے۔ پوسٹ آفس کے پاس موجود ایک آلو کے چہرے والے اندھے نے اس کے سامنے ایک عجیب و دلچسپ کہانی بیان کی—زِزی نامی کیڑوں کی کہانی، جو ہر سیدھی پٹڑی کو زِگ زَیگ بنا ڈالتے ہیں۔کیا واقعی پٹریوں کے ٹیڑھےپن کی وجہ یہی ننھے زِزی ہیں؟کیا انجینئرز اور مزدوروں کی محنت ان کے سامنے بیکار ہے؟یا پھر یہ آلو کے چہرے والے اندھے موسیقار کی من گھڑت کہانی ہے؟ سچ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔