Zameen se Bahar

Zameen se Bahar

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Zameen se Bahar

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 21 May 2024
No. of Pages: 27
No. of Pages: 27
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure, Mystery,

Keywords: Sci-fi, Bedtime Stories,

قصہ ایک سورج مکھی اور سورج چاچا کا جو ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے تھے۔ سورج مکھی ،سورج چاچا سے دور نہیں رہ سکتا تھا ۔مگرپھر ایسا کیا ہوا کہ سورج چاچا کو سورج مکھی سے بہت دور جانا پڑا؟یہ کہانی ہے چیکو اور ٹومی کی جو مریخ پر رہتے تھے۔ مگر وہ اپنےتجسس اور تحقیق کرنے کی عادت سے مجبور ہو کر ایک بار زمین نامی سیارے پر اتر آئے۔زمین پر آکر ان کی ملاقات کن سے ہوئی؟ کیا ٹومی اور چیکو زمین سے واپس اپنے سیارے پر جانے میں کامیاب ہوئے؟بچو!آپ نے یہ تو سنا ہوگا چاند پر ایک بڑھیا رہتی ہے جو چرخہ کاتتی ہے ۔ بادلوں کا دھاگہ بناکر جب وہ زمین پر اچھالتی ہے تو بارش برسنے لگتی ہے ، مگر ایک بار ایسا کیا ہوا بادل جمع ہو کر آپس میں گتھم گتھا ہو گئےاور چیخنے چنگھاڑنے لگے؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانیاں پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!