
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد اور صوفیہ کی آپس میں لڑائی ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے دونوں خاموش اور ایک دوسرے سے الگ تھلگ رہتے ہیں۔ عائشہ آپی کے کہنے پر جب صوفیہ احمد سے معافی مانگنے جاتی ہے تو کیا احمد اسے معاف کر دیتا ہے؟ احمد صوفیہ سے کیوں ناراض تھا؟ عائشہ آپی احمد اور صوفیہ کی صلح کیسے کراتی ہیں؟ کہانی پڑھ کر جانیے۔