
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ذوالحجہ کا چا ند نظر آیا تو عثمان اپنے ابو کے ساتھ جا کر منڈی سے ایک بکرا لے کر آیا۔ عثمان نے اس بکرے کا کیا نام رکھا ؟ بکرے کی قربانی کے وقت عثمان کیوں رویا ؟بچو!کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلمانوں پر قربانی کب اور کیسے فرض ہوئی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔