Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
یہ کہانی ہے برساتی جوتوں کی جن کو پہننے کے بعد انسان جہاں چاہے جا سکتا تھا ۔ لیکن پری نے ان جوتوں کو تکلیف کا باعث کیو ں کہا؟ ان جوتوں سے جڑے قصے کیا تھے ؟ برساتی جوتے پہننے کے بعد کونسلر اور چوکیدار کے ساتھ کیا ہوا ؟ ان برساتی جوتوں کا راز جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔