User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ چمگادڑ، کانٹے دار جھاڑی اور بگلےنے مل کر تجارت کا سفر اختیار کیا۔ تینوں سوداگری کے لیے الگ الگ اپنا سامان ساتھ لائے۔ مگر اچانک ایک طوفان آیا اور اُن کی کشتی ڈوب گئی، یوں سب کچھ پانی میں بہہ گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ چمگادڑ، جھاڑی اور بگلے کا کیا بنا؟ کیا وہ کبھی اپنا کھویا ہوا سامان واپس پا نے میں کامیاب ہوئے؟اور ان کے سامان میں کیا کیا شامل تھا؟یہ دل چسپ کہانی پڑھیے اور جانیے کہ ان تین شراکت داروں کا کیا انجام ہوا۔