Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
خلیفہ ہارون الرشید عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بھیس بدل کر رات کوگلیوں میں پھرا کرتا تھا ۔ ایک دن بادشاہ اپنے غلام اوروزیر کے ساتھ گشت پر تھا کہ اسے پریشان حال مچھیرا ملا ۔ بادشاہ نے اس کی مدد کے لیے خود دریا پر جا کر جال ڈالا۔ مگر اس میں مچھلی کی بجائے ایک بڑا سا صندوق آگیا۔اس صندوق میں ایسا کیا نکلاکہ بادشاہ نے اپنے ایماندار وزیر اور اس کے خاندان والوں کو پھانسی کی سزا سنادی ؟اس گتھی کو سلجھانے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔