Sodagar Aur Jin
audio

Sodagar Aur Jin

Expert Rating 0 out of 10

Sodagar Aur Jin
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 13 Aug 2024
No. of Pages: 22
No. of Pages: 22
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale, Adventure,

Keywords: Bedtime Stories, Thrillers, Moral,

پرانے زمانے کا ذکر ہے کہ ایک سوداگر کسی ملک میں رہتا تھا ۔وہ بہت امیر ہونے کے ساتھ ساتھ نیک دل اور محنتی بھی تھا ۔ ایک بار سودا گر کسی کام کے سلسلے میں ایک جنگل سے گزر رہا تھا۔ اس نے ایک چشمے سے پانی پیا اور کچھ ساتھ لائے ہوئے چھوارے کھا کر گٹھلیاں ادھر ادھر پھینک دیں۔ایسا کرنے پر ایک خوفناک جن غصے سے بھرا ہوا حا ضر ہوا۔ جن سوداگر کو جان سے کیوں مارنا چاہتا تھا؟سوداگر نے جن سے کیا وعدہ کیا ؟ کیا سوداگر کو جن نے آزاد کر دیا یا اس کی جان لےلی؟آئیے جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!