
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
سر شہزاد ایک بہت ہی قابل اور طلبہ کے ہر دل عزیز استاد تھے جو بچوں کو نہایت محنت سے پڑھاتے اور انہیں مختلف چیزوں کے بارے میں بتایا کرتے۔ ایک دن طلبہ کے کہنے پر سر شہزاد نے انہیں اپنی زندگی کی کہانی سنائی کہ وہ ایک عام سے گھرانے میں پیدا ہوئے اور ان کے سات بہن بھائی تھے۔ شروع ہی سے نہ صرف وہ سکول جاتے بلکہ اپنے والد کی دکان سنبھالتے اور رات میں پڑھائی کرتے۔ کیا اتنی ذمہ داریاں لینے کے باوجود سر شہزاد کی تعلیم متاثر ہوئی؟ پروفیسر نے سر شہزاد کو کیا نصیحت کی؟ سکون حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ کیا ہے؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔