Sir Muhammad Iqbal

Sir Muhammad Iqbal

Ehya Publications

Expert Rating 9 out of 10

Sir Muhammad Iqbal

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 12 Dec 2024
No. of Pages: 10
No. of Pages: 10
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Prose,

Keywords: Bedtime Stories, Classic

پطرس بخاری ایک نامور نقاد ، مزاح نگار ،شاعر اور معلم تھے ۔ان کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ ’پطرس کے مضامین‘ ہندوستا ن اور پاکستان کے اسکولوں سے لے کر جامعات تک میں اردو نصاب کا حصہ ہے ۔زیر نظر مضمون میں مصنف نے جلیل القدر شاعرسر علامہ محمد اقبال کی شاعری کے بارے میں لکھا ہے ۔ پطرس بخاری علامہ اقبال کو دنیا کا بہترین شاعر اور فلسفی مانتے تھے۔ علامہ اقبال نے مسدس حالی کی ڈگر پر شاعری شروع کی کیونکہ اس مسدس نے مسلمانوں کو اس طرح جھنجھوڑ کر جگایا کہ کوئی نظم اس سے پہلے ایسا نہ کر سکی ۔مسلم گھرانے میں پیدائش اور اسلامی تعلیمات سے روشناسی کے سبب آپ کی شاعر ی میں اسلامی رنگ نمایاں تھا ۔آپ کی شاعری کا زیادہ تر حصہ کس زبان میں اور کیوں ہے ؟اس طرز ِشاعری میں آپ کے ہم عصر کون کون تھے ؟ آئیے سر علامہ محمد اقبال کی شاعری کا جدید اردو میں کردار جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!