
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Mystery
Keywords: Action, Fun, Bedtime Stories
ایک سپاہی کہیں سے آرہا تھا ۔ اس کو آواز آئی کوئی اسے پکار رہا ہے ۔سپاہی کو کوئی پیغام دینے کی کو شش کررہا تھا ۔کیا سپاہی نےوہ پیغام پہنچا دیا ؟اس سارے ماجرے کو جاننے کے لیےا کہانی پڑھیں ۔