شیر تو جنگل کا بادشاہ ہو تا ہے ؛اس نے پھر بھی بھیڑیےاور لومڑی کو اپنے ساتھ کیوں رکھاہوا تھا؟ایک دن جب شکار کو نکلے تو بھیڑیے سے کیا گستاخی ہوئی کہ بادشاہ نے اسے مارڈالا ؟ بھیڑیے کی درگت سے چالاک لومڑی نے کیا کیسے اپنی جان بچائی ؟ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔