Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کے بیٹے کانام شہزادہ شامی تھا۔ملک میں جشن بہاراں کا میلا لگا تو شہزادے نے ملکہ کے ساتھ اس میں شرکت کی ۔ وہاں شہزادے کو سب کھیل تماشے بہت دلچسپ لگے لیکن سب سے زیادہ خوشی اس کو ڈھول کو دیکھ کر ہوئی ۔ محل واپس آکر شہزادے نے ضد پکڑ لی کہ اسے بھی ڈھول چاہیے لیکن ایک شہزادہ ڈھول کیسے بجا سکتا ہے ؟اسی ضد میں شہزادہ بیمار پڑ گیا۔ کیا بادشاہ نے شہزادے کی ضد کے آگے گھٹنے ٹیک دیے؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں