
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Fun
ہر رات، ایرک اور ہلڈا کے کھلونے زندہ ہو جاتے ہیں اور ایک ساتھ کھیل کر خوب لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ اسی کمرے میں گولڈی نام کی ایک سنہری چڑیا بھی رہتی ہے جو ان کے ساتھ اس تفریح میں شامل ہونا چاہتی ہے، لیکن کھلونے اسے پنجرے سے نکالنے سے ہچکچاتے ہیں کہ کہیں وہ بھاگ نہ جائے۔ لیکن ایک رات سبز بطخ کے اصرار پر کھلونے گولڈی کو اس کے پنجرے سے رہا کرنے پر راضی ہو گئے۔ گولڈی نے اس نئی ملی آزادی کا لطف کیسے اٹھایا؟ کیا اس نے کھلونوں سے کیا اپنا وعدہ پورا کیا؟ گولڈی اور کھلونوں کے درمیان ہونے والی کھینچا تانی کے متعلق جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔