User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Mystery, Historical Fiction, Fable,
Keywords: Comedy, Classic, Bedtime Stories,
ایک سوداگر دلی سے مال خریدنے لاہور آیا ۔ شالا مار ہوٹل میں اس کا قیام تھا ۔ ایک شام اس کی ملاقات دونوجوانوں سے ہوئی۔ انھوں سوداگر کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر دعوت پر مدعو کر لیا ۔ کیا سوداگر ان کے مکان میں گیا؟ وہ نوجوان کیا سچ میں مصور تھے ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔